Coming Soon

The Great Science Academy — where curiosity meets discovery. We inspire young minds through hands-on science learning facts and innovation. 

یہ سکیم آفیشلی  پیکٹاکی طرف سے جاری کی گی ہے لہذا طلباء اور طالبات  اس سکیم کے تحت اپنی تیاری کریں تاہم  یہ پیپر سکیم  پنجاب کے تمام بورڈز میں 100 فیصد ہو گی۔ اساتذہ اس پیپر سکیم کے تحت پیپر کی تیاری کروائیں